ممکن نہیں۔ تمہیدؔ پنجم:۔ جس معجزہ کو عقل شناخت کرکے اس کے منجانب اللہ ہونے زیادت متصور نہ ہو۔ علیٰ ہذا القیاس انتہائی مکافات بھی بجز اس کے عندالعقل غیر ممکن ہے کہ جیسے جسم اور جان دونوں دنیا کی زندگی میں مل کر فرمانبردار یا نافرمان اور سرکش تھی ایسا ہی مکافات کے وقت وہ دونوں مورد انعام ہوؔ ں یا دونوں سزا زور بیان پایا جاتا ہے اور کس کی عبارت طرح طرح کے شکوک اور شبہات میں ڈالتی ہے اور فضول اور طول طویل ہے۔ اور آیات ممدوحہ یہ ہیں:۔