پر گواہی دے وہ ان معجزات سے ہزارہا درجہ افضل ہوتا ہے کہ جو صرف بطور کتھا یا قصہ کے مدمنقولاتؔ میں بیان کئے جاتے ہیں اِس ترجیح کے دو میں پکڑے جائیں اور مکافات کاملہ کا بحرِ موّاج یکساں ظاہر و باطن پر اپنے احاطۂ تام سے محیط اور مشتمل ہوجائے لیکن برہمو سماج والے اس صداقت سے بھی انکاری ہیں۔ بلکہ اس صداؔ قت قصویٰ کا وجود ان کے نزدیک متحقق ہی نہیں اور