اورؔ ظاہر فرماتا ہے اوران دقائق علم الٰہی کو کہ جو صدہا دفتروں اور طویل کتابوں میں لکھے گئے تھے اور پھر بھی ناقص اور ناتمام تھے۔ باستیفا تمام لکھتا ہے اور آئندہ کسی عاقل
اور کسی نوع کی تبدیل واقعہ نہیں ہوگی۔ یہی سعادت عظمیٰ ہے کہ جو ان لوگوں کو ملتی ہے کہ جو محمد مصطفی صلوسلم عل پر ایمان لائے۔ خدا اور اس کے سارے فرشتے اس نبی کریم پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایماندارو تم بھی اس پر درود بھیجو۔ اور نہایت اخلاص اور محبت سے سلام کرو۔ جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو دکھ دیتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں خدا کی *** ہے۔ دنیا میں یہ کہ وہ روحانی برکتوں سے محروم رہیں گے اور آخرت میں یہ کہ ذلت اور اہانت کے ساتھ جہنم کے عذاب میں ڈالے جائیں گے
یا احمد بارک اللہ فیک مارمیت اذ رمیت ولکن اللہ رمی۔ الرحمن علم القران۔ لتنذر قوما ما انذر اباؤھم ولتستبین سبیل المجرمین قل انی امرت وانا اول المؤمنین ای اول تائب الی اللہ بامر اللہ فی ہذا الزمان او اول من یومن بہذالامر واللہ اعلم قلؔ جاء الحق وزھق الباطل۔ ان الباطل کان زھوقا۔ کل برکۃ من محمد صلوسلم عل ۔ فتبارک من علم و تعلم۔ قل ان افتریہ فعلی اجرامی ھو الذی ارسل رسولہ بالھدی و دین الحق لیظھرہ علی الدین کلہ لا مبدل لکلمات اللہ۔ ظُلموا وان اللہ علی نصرھم لقدیر۔ای لیظہر دین الاسلام بالحجج القاطعۃ و البراہین الساطعۃ علی کل دین ماسواہ ای ینصراللہ المومنین المظلومین باشراق دینھم واتمام حجتھم انا کفیناک المستھزئین۔ یقولون اَنّٰی لکِ ھذا اَنّٰی لکِ ھذا ان ھذا الا قول البشرو اعانہ علیہ قوم اٰخرون۔ افتاتون السحر وانتم تبصرون۔ ھیھات ھیھات لما توعدون من ھذا الذی ھومھین ولا یکاد یبین۔ جاھل او مجنون۔ قل ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین۔ ھذا من رحمۃ ربک یتم نعمتہ علیک۔ لیکون ایۃ للمؤمنین۔