کیلئےؔ کسی نئے دقیقہ کے پیدا کرنے کی جگہ نہیں چھوڑتا۔ حالانکہ وہ اسقدر قلیل الحجم کتاب ہے ​ آیاتؔ مندرجہ بالا میں جس قدر خداوند قادر مطلق نے تمام دنیا کے مقابلہ پر تمام مخالفوںؔ کے مقابلہ پر تمام دشمنوں کے مقابلہ پر تمام منکروں کے مقابلہ پر تمام دولتمندوں کے مقابلہ پر تمام زورآوروں کے مقابلہ پر تمام بادشاہوں کے مقابلہ پر تمام حکیموں کے مقابلہ پر تمام فلاسفروں کے مقابلہ پر تمام اہل مذہب کے مقابلہ پر ایک عاجز ناتوان بے زر بے زور ایک امی ناخوان بے علم بے تربیت کو انت علی بینۃ من ربک فبشر وما انت بنعمۃ ربک بمجنون۔ قل ان کنتم تحبون اللہ فاتبعونی یحببکم اللہ انا کفیناؔ ک المستھزئین۔ ھل انبئکم علی من تنزل الشیاطین۔ تنزل علی کل افاک اثیم۔ قل عندی شھادۃ من اللہ فھل انتم مومنون۔ قل عندی شھادۃ من اللہ فھل انتم مسلمون۔ ان معی ربی سیھدین۔ رب ارنی کیف تحی الموتی۔ رب اغفر وارحم من السماء۔ رب لا تذرنی فردا وانت خیر الوارثین۔ رب اصلح امۃ محمد۔ ربنا افتح بیننا وبین قومنا بالحق وانت خیر الفاتحین۔ وقل اعملوا علی مکانتکم انی عامل فسوف تعلمون۔ ولا تقولن لشیء انی فاعل ذالک غدا۔ ویخوفونک من دونہ۔ انک باعیننا سمیتک المتوکل۔ یحمدک اللہ من عرشہ۔ نحمدک ونصلی۔ یریدون ان یطفؤا نور اللہ بافواھہم واللہ متم نورہ ولو کرہ الکافرون۔ سنلقی فی قلوبھم الرعب۔ اذا جاء نصر اللہ والفتح وانتھی امر الزمان الینا۔ الیس ھذا بالحق۔ ھذا تاویل رؤیای من قبل قد جعلھا ربی حقا۔ وقالوا ان ھذا الا اختلاق۔ قلؔ اللہ ثم ذرھم فی خوضھم یلعبون۔ قل ان افتریتہ فعلی اجرامی و من اظلم ممن افتری علی اللہ کذبا۔ ولن ترضی عنک الیھود ولا النصٰرٰی وخرقوا لہ بنین و بنات بغیر علم۔ قل ھو اللہ احد۔ اللہ الصمد۔ لم یلد ولم یولد ولم یکن لہ کفوا احد۔ ویمکرون و