میری اس تحریر کے موافق ہے یا اس کی تقدیر میں وہ امر ہے جو اب تک مجھے معلوم نہیں۔ وافوض امری الی اللہ واتوکل علیہ ھو مولانا نعم المولی و نعم النصیر۔ خاکسار غلام احمد از قادیان