وزیرؔ آباد۔ ضلع گوجرانوالہ (۲۶۹) میاں محمد جان صاحب ملازم راجہ امر سنگھ وزیر آباد۔ ضلع گوجرانوالہ۔ (۲۷۰) شیخ نبی بخش صاحب ؍؍ ؍؍ (۲۷۱) خلیفہ نور الدین صاحب۔ جموں (۲۷۲) میاں اللہ دتا صاحب ؍؍ (۲۷۳) سید محمد شاہ صاحب ؍؍ (۲۷۴)مولوی تاج محمد صاحب سر باندی؍؍ (۲۷۵) منشی عبدالرحیم صاحب سب اوورسیر سری نگر (جموں) (۲۷۶) منشی عبدالرحیم صاحب اوورسیر کشمیر (جموں) (۲۷۷) مستری عمر صاحب (جموں) (۲۷۸) منشی نواب خان صاحب (جموں) (۲۷۹) منشی محمد شریف صاحب نگیال (ریاست جموں) (۲۸۰) مولوی انوار حسین خان صاحب شاہ آباد ضلع ہر دوئی۔ (۲۸۱) شیخ نور احمد صاحب مہتمم ریاض ہند امرتسر۔ (۲۸۲) میاں ظہور احمد ولد میاں نور احمد امرتسر (۲۸۳) شیخ عبدالقیوم صاحب قانون گو امرتسر (۲۸۴) مولوی کریم الدین صاحب نو مسلم امرتسر (کٹرہ آہلو والیہ) (۲۸۵) مولوی عنایت اللہ صاحب حکیم امرتسر (کٹرہ آہلو والیہ) (۲۸۶) منشی عبدالرحمن صاحب امرتسر (کٹرہ کرم سنگھ) (۲۸۷) چوہدری محمدی صاحب۔ امرتسر (کٹرہ آہلو والیہ) (۲۸۸) میاں غلام قادر صاحب علاقہ بند امرت سر (۲۸۹) میاں امام الدین صاحب ؍؍ گرو بازار (۲۹۰) بابو محکم الدین صاحب مختار عدالت (امرت سر) (۲۹۱) مستری قطب الدین خان صاحب ؍؍