(۲۴۸) میاں نور الدین صاحب لاہور۔
(۲۴۹) مولوی کرم الٰہی صاحب لاہور
تکیہ سادھواں۔
(۲۵۰) حکیم محمد حسین صاحب لاہور
لنگے منڈی
(۲۵۱) میاں عبدالعزیز صاحب لاہور
لنگے منڈی
(۲۵۲) میاں رحیم اللہ صاحب لاہور
لنگے منڈی۔
(۲۵۳) منشی عبدالعزیز صاحب باغبانپورہ
ضلع لاہور (سابق فارسٹر)
(۲۵۴) منشی امام الدین کاتب امرتسر
کڑہ کرم سنگھ۔
(۲۵۵) منشی تاج الدین صاحب لاہور
اکونٹنٹ ریلوے آفس۔
(۲۵۶) ماسٹر احمد صاحب لاہور
(۲۵۷) حاجی شہاب الدین صاحب ؍؍
(۲۵۸) منشی عزیز الدین صاحب ؍؍
(۲۵۹) خلیفہ رجب الدین صاحب لاہور
(۲۶۰) میاں عزیز الدین صاحب پٹی
ضلع لاہور (مدرس بگہبانہ)
(۲۶۱) میاں عبداللطیف صاحب باغبانپورہ ضلع لاہور۔
(۲۶۲) حاجی منشی شمس الدین صاحب لاہور کلرک اگزیمنر آفس لاہور
(۲۶۳) میاں نبی بخش صاحب راولپنڈی
محلہ قطب الدین کلرک اگزیمنر آفس
لاہور۔
(۲۶۴) میاں پیر بخش صاحب خوجہ مکھڈ
ضلع راولپنڈی۔
(۲۶۵) چوہدری محمد سعید صاحب۔مکھڈ
ضلع راولپنڈی۔
(۲۶۶) منشی محمد مقبول صاحب میر منشی
پلٹن نمبر ۳۰ راولپنڈی۔
(۲۶۷) صاحبزادہ سراج الحق جمالی نعمانی صاحب۔ سرساوہ ضلع سہارنپور
(۲۶۸) حافظ غلام رسول صاحب سوداگر