(۱۷ؔ ) مولوی ابو یوسف محمد مبارک علی صاحب سیالکوٹ (۱۸) میر حامد شاہ صاحب اہلمد معافیات سیالکوٹ (۱۹) منشی غلام قادر صاحب فصیح وائس پریذیڈنٹ میونسپل کمیٹی سیالکوٹ (۲۰) میاں فصل الدین صاحب زرگر سیالکوٹ (۲۱) سید خصلت علی شاہ صاحب ڈپٹی انسپکٹر پولیس کڑیانوالہ ضلع گجرات (۲۲) میاں فتح الدین صاحب گجرات (۲۳) منشی غلام محمد صاحب طالب العلم ٹریننگ کالج لاہور۔ (سیالکوٹ) (۲۴) منشی گلاب خان صاحب نقشہ نویس سیالکوٹ (۲۵) میاں نور دین صاحب طالبعلم سیالکوٹ (۲۶) مولوی قطب الدین صاحب بدوملی (۲۷) چوہدری سرفراز خان صاحب نمبردار بدوملی ضلع سیالکوٹ۔ (۲۸) میاں محمد دین صاحب ملازم پولیس سیالکوٹ (۲۹) سید محمود شاہ صاحب سیالکوٹ (۳۰) میاں امام الدین صاحب نوشہرہ۔ (۳۱) میاں اللہ بخش صاحب قصاب چھاؤنی سیالکوٹ (۳۲) سید امیر علی شاہ صاحب سارجنٹ پولیس سیالکوٹ (۳۳) حکیم شیخ قادر بخش صاحب احمد آباد ضلع جہلم (۳۴) حافظ سراج الدین صاحب عیسیٰ وال ضلع جہلم (۳۵) میاں شرف الدین صاحب زمیندار کوٹلہ فقیر ضلع جہلم (۳۶) میاں عیدا صاحب زمیندار کوٹلہ فقیر ضلع جہلم (۳۷) میاں قطب الدین صاحب کوٹلہ فقیر ضلع جہلم (۳۸) میاں علی محمد صاحب امام مسجد // // (۳۹) مولوی برہان الدین صاحب محلہ نو ضلع جہلم (۴۰) میاں نظام الدین صاحب محلہ خوجیاں ضلع جہلم (۴۱) میاں محمد امین صاحب بزاز چکوال (راولپنڈی)