اعلان اس رسالہ کے بعد ایک اور رسالہ بھی چند روز میں طبع ہو کر طیّار ہو جائے گا جس کا نام ازالہ اوہام ہے وہ رسالہ فتح اسلام کا تیسرا حصہ ہے المعلن مرزا غلام احمد عفی عنہ