ابنؔ مریم ۔ لا یسئل عمّا یفعل وھم یسئلون ۔ اٰثرک ابن مریم بنایا ہے وہ اپنے کاموں سے پُوچھا نہیں جاتا اور لوگ پوچھے جاتے ہیں خدا نے تجھے اللّٰہ علٰی کلِّ شیءٍ ۔ آسمان سے کئی تخت اُترے پر تیرا ہر ایک چیز میں سے چُن لیا۔ دنیا میں کئی تخت اُترے پر تیرا تخت سب سے اُوپر بچھایا گیا۔ یریدون اَن یطفءُوْا تخت سب سے اُوپر بچھایا گیا۔ ارادہ کریں گے کہ خدا کے نُور کو نور اللّٰہ ۔ الا انّ حزب اللّٰہ ھم الغالبون۔ لا تخف ط بُجھا دیں خبردار ہو کہ انجام کار خدا کی جماعت ہی غالب ہوگی۔ کچھ خوف مت کر انّک انت الا علٰی ۔ لا تخف ط انّی لا یخاف لدیّ تُو ہی غالب ہوگا۔ کچھ خوف مت کر کہ میرے رسول میرے قرب میں کسی سے المرسلون ۔ یریدون ان یطفؤا نور اللّٰہ بافواھہم ۔ نہیں ڈرتے۔ دشمن ارادہ کریں گے کہ اپنے مُنہ کی پھونکوں سے خدا کے نور کو بجھا دیں۔ واللّٰہ متم نورہٖ ولوکرہ الکٰفرون ۔ نُنَزِّلُ علیک اور خدا اپنے نُور کو پورا کریگا اگرچہ کافر کراہت ہی کریں۔ ہم آسمان سے تیرے پر کئی اسرارا من السَّمآءِ ۔ ونمزّق الا عدآء کل ممزق ۔ پوشیدہ باتیں نازل کریں گے۔ اور دشمنوں کے منصوبوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے۔ ونری فرعون وھامان وجنودھما ما کانوا یحذرون ۔ اور فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر کو وہ ہاتھ دکھاویں گے جس سے وہ ڈرتے ہیں۔ فلا تحزن علی الذی قالوا۔ ان ربّک لبالمرصاد ۔ پس اُن کی باتوں سے کچھ غم مت کر کہ تیرا خدا اُن کی تاک میں ہے۔ ماؔ اُرسل نبیّ اِلَّا اَخْزٰی بہِ اللّٰہ قومًا لا یؤمنون ۔ کوئی نبی نہیں بھیجا گیا جس کے آنے کے ساتھ خدا نے اُن لوگوں کو رُسوا نہیں کیا جو اُسپر ایمان نہیں لائے تھے۔