اللّٰہ قریب ۔ یاْ تیک من کُلّ فجٍّ عمیق ۔ قریب ہے۔ وہ مدد ہر ایک دُور کی راہ سے تجھے پہنچے گی اور ایسی راہوں سے پہنچے گی کہ وہ راہ لوگوں کے بہت چلنے سے یاْتون من کُلِّ فجٍّ عمیق ۔ جو تیری طرف آئیں گے گہرے ہو جائیں گے اِس کثرت سے لوگ تیری طرف آئیں گے کہ جن راہوں پر وہ ینصرک اللّٰہ من عندہ ۔ ینصرک رجال نوحی الیھم چلیں گے وہ عمیق ہو جائیں گے۔ خدا اپنی طرف سے تیری مدد کرے گا۔ تیری مدد وہ لوگ کریں گے جن کے دلوں میں من السماء ۔ لا مبدل لکلمات اللّٰہ ۔ قال رَبّک ہم اپنی طرف سے الہام کریں گے۔ خدا کی باتیں ٹل نہیں سکتیں۔ تیرا ربّ فرماتا ہے انّہٗ نازل من السّماء ما یرضیک ۔ انّا فتحنا لک کہ ایک ایسا امر آسمان سے نازل ہوگا۔ جس سے تُو خوش ہو جائیگا۔ ہم ایک کُھلی کُھلی فتح تجھ کو فتحًا مُبینًا۔ فتح الولی فتح وقربناہ نجیّا۔ عطا کریں گے۔ ولی کی فتح ایک بڑی فتح ہے اور ہم نے اسکو ایک ایسا قُرب بخشا کہ ہمراز اپنا بنادیا اشجع الناس ۔ ولو کان الایمان معلّقًا بالثریّا وہ تمام لوگوں سے زیادہ بہادر ہے۔ اور اگر ایمان ثریا سے معلق ہوتا تو وہ وہیں جاکر اس کو لے لیتا۔ لنا لہ ۔ انار اللّٰہ برھانہ ۔ کُنتُ کنزًا مخفیًّا خدا اس کی حجت روشن کرے گا۔ مَیں ایک خزانہ پوشیدہ تھا۔ فَاَحْبَبْتُ ان اُعرف۔ یاقمریا شمس انت منّی واَنا پس مَیں نے چاہا کہ ظاہر کیا جاؤں۔ اے چاند اور اے سورج تُو مجھ سے ظاہر ہوا اور مَیں منک۔ اذا جاء نصر اللّٰہ وانتھٰی امر الزمان الینا تجھ سے۔ جب خدا کی مدد آئے گی اور زمانہ ہماری طرف رجوع کرے گا تب کہا جائے گا کہ کیا وتمّت کلمۃ ربّک ۔ اَلَیْس ھٰذا بالحقّ۔ ولا تصعّر یہ شخص جو بھیجا گیا حق پر نہ تھا اور چاہئے کہ تُو مخلوق الٰہی کے ملنے کے وقت چیں برجبیں نہ ہو اور چاہیئے