لوجدتم فیہ اختلافا کثیرا ۔ قل عندی شھادۃ من اللّٰہ تو اس میں بہت اختلاف تم دیکھتے۔ اُن کو کہہ کہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے فھل انتم مؤمنون۔ یاْتی قمر الانبیاء۔ وامرک یتا تّٰی پس کیا تم ایمان لاؤگے یا نہیں۔ نبیوں کا چاند آئے گا اور تیرا کام پُورا ہو جائے گا۔ و امتازوالیوم ایّھا المجرمون۔ بھونچال آیا اور بشدّت آیا اور آج اے مجرمو! تم الگ ہو جاؤ بڑی شدت سے زلزلہ آئے گا اور زمین تہ و بالا کر دی۔* ھٰذا الذی کنتم بہٖ تستعجلون۔ اُوپر کی زمین نیچے کر دے گا۔ یہ وہی وعدہ ہے جس کی تم جلدی کرتے تھے۔ انّی اُحَافظ کلّ من فی الدار۔ سفینۃ و سکینۃ۔ انی معک مَیں ہر ایک کو جو اس گھر میں ہے اس زلزلہ سے بچا لونگا کشتی ہے اور آرام ہے مَیں تیرے ساتھ ومع اھلک ۔ ارید ما تریدون۔ پہلے بنگالہ کی نسبت جو کچھ اور تیرے اہل کے ساتھ ہوں میں وہی ارادہ کرونگا جو تمہارا ارادہ ہے۔ بنگالہ کی نسبت پیشگوئی ہے جو تقسیم بنگالہ سے اہل بنگالہ حکم جاری کیا گیا تھا۔ اب اُن کی دلجوئی ہوگی۔ کی دلآز اری کی گئی خدا فرماتا ہے کہ پھر وہ وقت آتا ہے کہ پھر کسی پیرایہ میں اہل بنگالہ کی دلجوئی کی جائے گی۔ * اِس بارہ میں خدا تعالیٰ نے مجھے خبر دی ہے جیسا کہ یسعیاہ نبی کے زمانہ میں ہوا کہ اس نبی کی پیشگوئی کے مطابق پہلے ایک عورت مسمات علمہ کو لڑکا پیدا ہوا۔ پھر بعد اس کے حزقیاہ بادشاہ نے فقہ۱؂ پر فتح پائی۔ اسی طرح اس زلزلہ سے پیر منظور محمد لدہانوی کی بیوی کو جس کا نام محمدی بیگم ہے لڑکا پیدا ہوگا اور وہ لڑکا اس بڑے زلزلہ کے لئے نشان ہوگا جو قیامت کا نمونہ ہوگا۔ مگر ضروری ہے کہ اس سے پہلے اور زلزلے بھی آویں۔ اس لڑکے کے مفصلہ ذیل نام ہونگے۔ بشیر ا۱لدولہ کیونکہ وہ ہماری فتح کیلئے نشان ہوگا۔ کلمۃ۲ اللہ خان یعنی خدا کا کلمہ۔ عالم کبا۳ب، ور۴ڈ، شاد۵یخاں، کلمۃ ۶العزیز وغیرہ کیونکہ وہ خدا کا کلمہ ہوگا جس سے حق کا غلبہ ہوگا۔ تمام دنیا خدا کے ہی کلمے ہیں۔ اس لئے اس کا نام کلمۃ اللہ رکھنا غیر معمولی بات نہیں ہے۔ وہ لڑکا۔ اب کی دفعہ وہ لڑکا پیدا نہیں ہوا کیونکہ خدا تعالیٰ نے فرمایا۔ اخّرہ اللّٰہ الٰی وقتٍ مسمّٰی یعنی وہ زلزلۃ الساعۃ جس کیلئے وہ لڑکا نشان ہوگا ہم نے اس کو ایک اور وقت پر ڈالدیا۔منہ