کمثل زمن مُوسٰی۔ اِنَّا اَرْسَلْنَا اِلَیْکُمْ رَسُوْلًا شَاھدًا کی طرح ایک زمانہ آئے گا۔ ہم نے تمہاری طرف ایک رسول بھیجا ہے۔ اُسی رسول علیکم کما ارسلنا الٰی فرعون رسولًا۔ آسمان سے بہت دُودھ کی مانند جو فرعون کی طرف بھیجا گیا تھا۔ آسمان سے بہت دُودھ اُترا ؔ ہے محفوظ رکھو۔ انّی انرتک و اخترتک۔ تیری اُترا ہے یعنی معارف اور حقائق کا دُودھ۔ مَیں نے تجھے روشن کیا اور چُن لیا۔ اور تیری خوش زندگی کا سامان ہو گیا۔ وَاللّٰہ خیر من کلّ شیءٍ ۔ عندی خوش زندگی کا سامان ہو گیا ہے۔ خدا ہر چیز سے بہتر ہے۔ میرے قرب حسنۃ ہی خیر من جبل۔ بہت سے سلام میرے تیرے پر میں ایک نیکی ہے جو وہ ایک پہاڑ سے زیادہ ہے تیرے پر بکثرت میرے سلام ہوں۔ انّا اعطیناک الکوثر۔ ان اللّٰہ مع الذین اھتدوا والذین ھم ہیں۔ ہم نے کثرت سے تجھے دیا ہے۔ خدا اُن کے ساتھ ہے جو راہ راست اختیار کرتے ہیں اور صادقون۔ ان اللّٰہ مع الذین اتقوا والذین ھم محسنون۔ جو صادق ہیں۔ خدا اُن کے ساتھ ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور نیکوکار ہیں۔ اراد اللّٰہ ان یبعثک مقامًا محمودًا۔ د۲و نشان ظاہر ہونگے۔ خدا نے ارادہ کیا ہے جو تجھے وہ مقام بخشے جس میں تو تعریف کیا جائیگا۔ دو۲ نشان ظاہر ہوں گے۔ وامتازوا الیوم ایّھا المجرمون۔ یکاد البرق یخطف اور اے مجرمو! آج تم الگ ہو جاؤ۔ خدا کے نشانوں کی برق اُن کی آنکھیں اُچک کر ابصار ھم ۔ ھٰذا الذی کنتم بہٖ تستعجلون ۔ یا احمد لے جائے گی۔ یہ وہی بات ہے جس کے لئے (تم) جلدی کرتے تھے۔ اے احمد! فاضت الرحمۃ علٰی شفتیک۔ کلام اُفصحت تیرے لبوں پر رحمت جاری ہے۔ تیرا کلام خدا کی طرف سے