ٹائٹل بار اول
خدائے کریم کا شکر ہے کہ یہ رسالہ قادیان کے ان آریوں کے جواب میں لکھا گیا ہے جنہوں نے بہت سی توہین اور بد زبانی کے ساتھ اپنی اخبار میں میرے نشانوں کا انکار کیا ہے جنکے گواہ نہ فقط وہی بلکہ ساری دنیا ان کو دیکھ چکی ہے اور اس رسالہ کا نام ہے
قادیان کے آریہ اور ہم
اور یہ رسالہ باہتمام مینیجر صاحب میگزین پریس قادیان میں طبع ہو کر شایع ہوا
20 فروی 1907ء