ٹائٹل بار اول
الحمد للہ والمنۃ کہ ضمیمہ نزول المسیح جس کے ساتھ دس ہزار روپیہ کا اشتہار ہے
حسب استدعامولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری کے محض پانچ دن میں ابتداء 8 نومبر 1902ء سے طیار ہو کر اسکا نام
اعجاز احمدی
رکھا گیا اور اس رسالہ میں پیر مہر علی شاہ صاحب و مولوی اصغر علی صاحب و مولوی علی صائری صاحب شیعہ و غیرہ بھی مخاطب ہیں جن کا نام رسالہ میں مفصل درج ہے ۔
تاریخ طبع 15 نمبر 1902ء
بمقام قادیان باھتمام حکیم فضل الدین صاحب مطبع ضیاء الاسلام میں طبع ہوا
مملوکہ ماسٹر نور الہیٰ ہومیوپیتھ دارالامان قادیان