تتمہؔ اربعین اِس پیشگوئی مندرجہ ذیل کو جب اصل عبرانی میں دیکھا گیا تو معلوم ہوا کہ اس میں صاف طور پر لکھا ہے کہ جھوٹا نبی ہلاک ہوگا۔ اس لئے مناسب سمجھ کر وہ پیشگوئی عبرانی ا لفاظ میں اس جگہ لکھی جاتی ہے۔ اور وہ یہ ہے:۔ استثناء باب ۱۸ ۔ آیت۱۸۔۲۰ نابیا