مَیں براہین احمدیہ کے وہ مکالمات الٰہیہ لکھتا ہوں جو اکیس برس سے براہین احمدیہ میں چھپ کر شائع ہوئے اور سات آٹھ برس پہلے زبانی طور پر شائع ہوتے رہے جن کی گواہی خود براہین احمدیہ سے ثابت ہے اور پھر اس کے بعد چندوہ مکالماتِ الٰہیہ لکھوں گا جو براہین احمدیہ کے بعد وقتاً فوقتاً دوسری کتابوؔ ں کے ذریعہ سے شائع ہوتے رہے سو براہین احمدیہ میں یہ کلمات اللہ درج ہیں جو خدا تعالےٰ کی طرف سے میرے پر نازل ہوئے اور مَیں صرف نمونہ کے طور پر اختصار کرکے لکھتا ہوں مفصل دیکھنے کے لئے براہین موجود ہے۔
وہ مکالماتِ الٰہیہ جن سے مجھے مشرف کیا گیا اور براہین احمدیہ میں درج ہیں
بشری* لک احمدی۔ انت مرادی ومعی۔ غرست لک قدرتی بیدی۔ سرّک سرّی۔ انت وجیہ فی حضرتی۔ اخترتک لنفسی انت منی بمنزلۃ توحیدی وتفریدی۔ فحان ان تعان وتعرف بین الناس۔ یا احمد فاضت الرحمۃ علی شفتیک۔ بورکت یا احمد۔ وکان ما بارک اللّٰہ فیک حقّافیک۔ الرّحمٰن علّم القرآن لتنذر قومًا ما انذر آباءھم ولتستبین سبیل المجرمین۔ قل انی امرت وانا اوّل المؤمنین۔ قل ان کنتم تحبون اللّٰہ فاتبعونی یحببکم اللّٰہ۔ ویمکرون ویمکر اللّٰہ واللّٰہ خیر الماکرین۔ وما کان اللّٰہ لیترکک حتی یمیز الخبیث من الطیب۔ وان علیک رحمتی فی الدنیا والدین۔ وانک الیوم لدینا مکین امین۔
و انک من المنصورین۔ وانت منی بمنزلۃ لا یعلمھا الخلق۔ وما ارسلناک الارحمۃ للعالمین۔ یا احمد اسکن انت وزوجک الجنّۃ۔ یا آدم اسکن
* براہین احمدیہ ہرچہار حصص روحانی خزائن جلد۱ صفحہ ۶۰۲ میں ’’ بُشْرٰی لَکَ یَااَحْمَدِیْ‘‘ ہے (ناشر)