قومی وعدا قومی لاٰیاتٌ علٰی صدقی لمن تدبر وما
قوم من و قوم دشمنان من برائے تدبر کنندگاں نشانہا ہستند
میری قوم میں میرے دشمنوں کی قوم میں تدبر کرنے والوں کے لئے نشان ہیں
استکبر وماعلا ۔ وجئتکم حکمًا عدلًا لابین
ومن حکم و عدل شدہ آمدہ ام تا درمیان شما
اور میں حکم اور عدل ہو کر آیا ہوں تاکہ تم میں
لکم بعض الذی تختلفون فیہ ولاقتل کل
درامور مختلف فیہ شما فیصلہ کنم
تمہارے مختلف امور میں فیصلہ کر دوں
حیّۃٍ تسعٰی* ۔ وما جئت فی غیر وقتٍ بل
و من در غیر وقت نیامدہ ام بلکہ
اور میں بے وقت نہیں آیا ہوں بلکہ
جئت علٰی رأس الماءۃ وعندفتنٍ بلغت
بر سرصدی آمدہ ام و در وقتے کہ آں فتنہا
عین وقت اور صدی کے سر پر آیا ہوں اور اس وقت کہ جب فتنے
المنتھٰی ۔ وما جئت من غیر برھانٍ وقد
بانتہا رسیدہ اند و نہ بغیر حجت و دلیل آمدہ ام و
انتہا کو پہنچ گئے ہیں۔ اور نہ بغیر حجت اور دلیل کے آیا ہوں اور
نزلت الاٰی من السَّمٰوات العلٰی۔ وجحد
بسیار نشانہا ظاہر شدہ اند و زبان ہا
بہت سے نشان ظاہر ہوگئے ہیں زبانوں نے