وھل اجتمعت ھٰذہٖ قط لکذاب ن افتریٰ ۔ آیا گاہے ایں نشانہا برائے مفتری جمع شدہ اند کیا کبھی یہ نشان کسی مفتری کے لئے جمع ہوئے ہیں؟ فاتقوا جھنم التی تأکل المجرمین وان المجرم پس ازاں جہنم بترسیدکہ مجرمانرا خواہد خورد و مجرم اس دوزخ سے ڈرو کہ جو مجرموں کو کھا جانے والی ہے اور مجرم لا یموت فیھا ولا یحيٰ ۔ أَ تنبذون کتاب اللّٰہ دراں نخواہد مرد و نہ زندہ خواہد ماند آیا کتاب اللہ را پس پشت مے انداز ید اس میں نہ مریں گے اور نہ جےئیں گے۔ کیا کتاب اللہ کو پس پشت ڈالتے ہو وراء ظھورکم وتتبعون اقوالًا اخریٰ ۔ وان ھو و سخن ہائے دیگر را پیروی مے کنید و ایں چنیں عادت اور دوسری باتوں کی پیروی کرتے ہو یہ عادت الا بغیٌ وظلمٌ وخروجٌ من الھدٰی ۔ والخیر کلہٗ سراسر بغاوت و ظلم و از ہدایت بیرون شدن است۔ و خیر ہمہ سراسر بغاوت اورظلم اور ہدایت سے دور ہونے کی ہے۔ سب بھلائیاں فی القراٰن والتمسک بہٖ من دأب التُقٰی۔ وان در قرآن است و پیروی او از طریق پرہیزگاری است و قرآن شریف میں ہیں اورس کی پیروی پرہیزگاری کا طریق ہے۔ الارض والسماء قد شھدتا لی وھل تشھدان زمین و آسمان برائے من گواہی دادہ اند و آیا ایں ہر دو زمین و آسمان نے میری گواہی دی کیا صادق کے سوا