ملّۃ موسٰی کما مضٰی ۔ ووجب ان لایکون
از خلفاءِ سلسلۂ موسٰی علیہ السلام چنانکہ گذشت۔ و واجب شد اینکہ نباشد
جیسا کہ بیان ہوا اور واجب ہوا کہ یہ خلیفہ
ھٰذا الخلیفۃ من القریش وان لا یأتی مع
ایں خلیفہ کہ او آخر الخلفاء است از قریش و اینکہ نیاید
جو خاتم الخلفاء ہے قریش میں سے نہ ہووے اور تلوار نہ اٹھائے
السیف ولا یؤمر للوغٰی ۔ لیتم امر المشابھۃ
بشمشیر و نہ حکم کند برائے جنگ تاکہ امر مشابہت بکمال رسد
اور جنگ کا حکم نہ کرے تاکہ مشابہت پوری ہو جائے
کما لایخفٰی ۔ ووجب ان یظھر تحت حکومۃ
چنانکہ پوشیدہ نیست و واجب شد اینکہ ظاہر گردد زیر حکومت
جیسا کہ پوشیدہ نہیں اور یہ بھی لازم ہوا کہ وہ ایک دوسری قوم کی حکومت کے نیچے
قومٍ اٰخرین الذین ھم کمثل قومٍ بعث
قومے دیگر کہ باشند ہمچو آں قوم کہ حضرت مسیح
ظاہر ہووے جو وہ قوم مثل اس قوم کے ہو کہ حضرت مسیح
المسیح فی زمن حکومتھم فانظر الٰی ھٰذہ
علیہ السلام در زمانہ حکومت شاں ظاہر شد۔ پس بہ بیں
علیہ السلام اس کی حکومت کے زمانہ میں ظاہر ہوئے تھے۔ پس اس مشابہت کو دیکھ
المضاھاۃ فانھا اوضح واجلٰی ۔ وانت تعلم
ایں مشابہت را چراکہ آں واضح تر و روشن تراست و تو میدانی کہ
کہ کیسی واضح اور روشن تر ہے اور تو جانتا ہے کہ