در زمین خلیفہ مے کند کہ دران خرابی ہاکند و خون ہا فرو ریزد
پس خدا او شاں را از واسطہ من جواب داد کہ من
حَکم بنایا اور وہ احکم الحاکمین ہے۔ اور لوگوں نے کھلم کھلا
دیکھ لیا ہے کہ خداتعالیٰ میری مدد کرتا ہے اور ہر بات میں میری تائید کرتاہے اورلوگوں نے مجھے نکال
دیا لیکن اُس نے مجھے اپنے پاس جگہ دی اور وہ مجھ پر ٹوٹ پڑے لیکن اُس نے مجھے محفوظ رکھا اورمیری جماعت بڑھائی
اور میرے سلسلہ کو قوت دی پس بدظنی اور خدا کے فضل نے جو مجھ پر تھا اُن کو حیرت میں ڈالا
اور کہا کہ کیا خدا ایسے شخص کو خلیفہ
بناتا ہے جو زمین میں خرابیاں کرے اور خون کرے
پس خدا نے ان کو میری وساطت سے جواب دیا کہ مَیں