أو شابہوا الیہودَ فحرّفوا کما کانوا یحرّفون؟
وإن القرآن قد تَوفَّی المسیح، والمسیحُ أقرّ بہ
فی القرآن، ألا یتدبّرون قولہ فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنی، أم
علی القلوب أقفالہا أم ہم عمون؟ وإن القرآن
أشار فی أعداد سورۃ العصر إلی وقتٍ مضٰی
من آدم إلٰی نبینا بحساب القمر، فعُدّوا
إن کنتم تشکّون. وإذا تقرّرَ ہذا فاعلموا أنّی
یا مشابہت با یہوداں پیدا کردہ اند کہ مثل او شاں تحریف را پیشہ گرفتہ اند۔ و ثابت است
کہ قرآن مسیح را وفات مے بخشد و مسیح در قرآن اعتراف
بمرگ خود نماید آیا اندیشہ نمی کنند در قول وے فلمّا توفّیتنی یا
آیا بر دل ایشاں قفل زدہ اند یا کور ہستند و قرآن
در عدد ہائے سورہ عصر بحساب قمری اشارہ بسوئے وقتے مے کند کہ
از آدم تا نبیء ما سپری شدہ است پس بشمارید
اگر شکے دارید۔ و ہر گاہ ایں متحقق شد پس بدانید کہ من
یا یہودیوں کی طرح ہو کر تحریف کا پیشہ اختیار کیا ہے۔ اور ثابت ہے
کہ قرآن مسیح کو وفات دیتا ہے اور مسیح قرآن میں اپنی موت کا
اقرار کرتا ہے کیا اس کے قول فلمّا توفّیتنی میں غور نہیں کرتے یا
ان کے دلوں پر قفل لگ گئے ہیں یا اندھے ہیں اور قرآن
سورۃ عصر کے اعداد میں قمری حساب سے اس وقت کی طرف اشارہ کرتا ہے جو
آدم سے ہمارے نبی تک گذرا ہے پس اگر
شک ہے تو گن لو۔ اور جب یہ تحقیق ہو گیا تو جان لو کہ میں