الأرض مِن کل نوع دابۃ أفلا ینظرون؟ وتراء ی
بعض الناس کالکلاب، وبعضہم کالذئاب،
وبعضہم کالخنازیر، وبعضہم کالحمیر،
وبعضہم کالأفاعی یلدغون. وما مِن حیوان
إلا وظہر کمثلہ حزبٌ من النّاس وہم
کمثلہا یعملون. وکذالک فتَقَتِ الأرض
حقَّ فَتْقہا، ألم یأنِ أن یخلق اللّہ آدم بعدہا
ہرگونہ دابہ پیدا گردیدہ است آیا نگاہ نمے کنند
بعضے مردم مانند سگاں گردیدہ اند و بعضے گرگ
و بعضے خنزیر*
و بعضے مانند مار نیش مے زنند۔ و ہیچ کدام حیوانے نیست
کہ گروہے از مردم مانند وے نشدہ و در افعال
و اعمال مشابہ بہ وے نشدہ اند۔ و ہمچنیں زمین شگافتہ شد
چنانکہ حق شگافتن بود آیا تا ہنوز وقت نیا مد کہ بعد زیں حیوانات خدا آدم را پیدا کند
ہر ایک قسم کی دابہ پیدا ہو گیا ہے کیا نہیں دیکھتے
بعض لوگ کتوں کی طرح ہو گئے ہیں اور بعض بھیڑیوں کی طرح
اور بعض سؤروں کی طرح
اور بعض سانپوں کی طرح ڈنگ مارتے ہیں۔ اور ایسا کوئی جانور نہیں
کہ لوگوں میں سے ایک گروہ اس جیسا نہ ہو گیا ہو اور افعال میں
اس کے مشابہ نہ ہو اور ایسا ہی زمین بھی ایسی پھٹی جیسے
پھٹنے کا حق تھا۔ آیا اب تک وقت نہیں آیا کہ ان حیوانات کے بعد خدا آدم کو پیدا کرے