ولا تقرَبوا الفاتحۃَ وأنتم لا تعرفونہا، ولا تقرَبوہا وأنتم لا تعتقدون۔ أحسِبتم قراء ۃَ الفاتحۃ وفی کل رکعۃٍ تلاوتَہا کعَملکُمْ بِہَا، ساء ما تزعمون. ولستم علی شیءٍ منہا وما آمنتم بحرف من حروفہا حتّی تؤمنوا بالمسیح الذی بُعث بینکم منکم، و شہدتْ سورۃ النور علیہ فہل
أنتم تؤمنون۔ وإن لم تؤمنوا بہا ولم تعملوا
و نزدیک فاتحہ نروید چوں آنرا نمے شناسید و ہرگز نزدیک آں
نگردید چوں براں اعتقاد نمے دارید آیا خواندن فاتحہ را
در ہر رکعت ہمیں طور گمان مے کنید چناں کہ براں عمل کنید ایں گماں شما خیلی بداست
در حقیقت شمارا ہیچ تعلق بافاتحہ نیست و با حرفے از حروفش ایمان نیاوردہ اید
تا آنکہ برآں مسیح ایمان آورید کہ
درمیان شما و از میان شما پیدا شدہ و سورہ نور بر صدق وے گواہی دادہ آیا
ایمان مے آرید و اگر بر فاتحہ ایمان نمے آرید و نہ برو عمل مے کنید
اور فاتحہ کے نزدیک مت جاؤ جب تم اسے نہیں پہچانتے اور ہرگز اس کے نزدیک نہ جاؤ
جب تم کو اس پر اعتقاد نہیں کیا تم فاتحہ کا پڑھنا
اور ہر رکعت میں اس کی تلاوت کرنے کو ایسا ہی گمان کرتے ہو جیسا کہ اس پر عمل کرتے ہو۔ یہ تمہارا گمان بہت برا ہے حقیقت میں تم کو فاتحہ سے کچھ تعلق نہیں اور اس کے ایک حرف پر بھی ایمان نہیں لاتے
جب تک تم اس مسیح پر ایمان نہ لاؤ جو
تم میں سے اور تمہارے بیچ میں پیدا ہوا اور سورۃ نور نے اس کی سچائی پر گواہی دی۔ کیا
ایمان لاؤ گے؟ اور اگر فاتحہ پر ایمان نہیں لاؤ گے اور نہ اس پر عمل کرو گے