وہل بقی بعد ذالک شکّ لقوم یتّقون؟ فقد أُوتینا حجّۃ بالغۃ من اللّہ، وما فی أیدیکم إلّا الذی نحت الخاطؤن. وقالوا إن المسیح ینزل بسِمْتِ شرقی من دمشقَ وہذا ہو الحق
إن کنتم تتفکرون. وإنّ المسیح قد ظہر
فی الأرض الشرقیۃ کما أنّ الدّجَال قد ظہر
فیہا، فالمسیح شرقی والدجّال شرقی، وفی
اکنون آیا بعد ازیں ہمہ ہیچ شکے برائے پرہیزگاراں باقی ماندہ است
ما را خدا حجت بالغہ ارزانی فرمودہ و در دستِ شما بغیر از
تراشیدہ خطاکاراں ہیچ نیست۔ و مے گویند کہ مسیح علیہ السلام
در طرف شرقی دمشق نازل شود وہمیں حق است
اگر فکر کنید و ہر آئینہ مسیح
در زمین مشرق ظاہر شدہ است چنانکہ دجال ہم در ہماں زمین
ظاہر شدہ پس مسیح ہم شرقی است و دجال ہم شرقی است و در
کیا اب اس سب کے بعد کوئی شک پرہیزگاروں کے لئے باقی رہ گیا ہے؟
ہم کو خدا نے حجت بالغہ دی ہے اور تمہارے ہاتھ میں
خطاکاروں کے گھڑے ہوئے کے سوا اور کچھ نہیں اور کہتے ہیں کہ مسیح علیہ السلام
دمشق کے مشرق کی طرف اترے گا اور یہی ٹھیک ہے
اگر سوچو اور مسیح
مشرق کی زمین میں ظاہر ہوا ہے جیسا کہ دجال بھی اسی زمین
میں ظاہر ہوا ہے پس مسیح بھی مشرق میں ہوا اور دجال بھی مشرق میں اور