انّھم یرون اٰیات اللّٰہ وایّامہٖ ثمّ یعرضون۔ کہ نشان ہائے خدا وروزہایش رامے بینند باز رد مے گردانند جو خدا کے نشانوں کو اور اس کے دنوں کو دیکھتے ہیں پھر منہ پھیرتے ہیں واذا قیل لھم اٰمنوا بما وعد اللّٰہ فی سورۃ النّور چوں باوشاں گفتہ شود کہ بروعدہ خدا کہ درسورہ نور و فاتحہ مذکوراست پھر جب ان سے کہا جاتا ہے کہ خدا کے اس وعدہ پر جو سورۃ نور میں اور فاتحہ میں مذکور والفاتحۃ قالوا أَنؤمن کما اٰمن الجاھلون۔ ایمان آرید میگویند آیا مثل جاہلان ایماں بیاریم ہے ایمان لاؤ تو کہتے ہیں کہ کیا ہم جاہلوں کی طرح ایمان لائیں الا انّھم ھم الجھلاء ولٰکن لّایشعرون۔ و آگاہ باش کہ ہمیں جاہلانند و لیکن شعور ندارند و خبردار کہ یہی لوگ جاہل ہیں لیکن بے شعور ہیں اور اذا قیل لھم اتّقوا اللّٰہ ولاتتّبعوا اھواء کم ہرگاہ گفتہ شود کہ از خدا بترسید و پیروی خواہش نکنید جس وقت کہا جائے کہ خدا سے ڈرو اور خواہش کی پیروی نہ کرو قالوا انّما نحن متّقون۔ وقد ترکوا القراٰن گویند ما متقی ہستیم حالانکہ قرآن را از ظلم و تکبّر کہتے ہیں کہ ہم پرہیزگار ہیں حالانکہ قرآن کو ظلم اور تکبّر سے ظلمًا وّعلوًّا واذا دعوا الی الحقّ فہم یغضبون۔ ترک دادہ اند وہرگاہ بسوئے حق ایشاں را بخوانیم خشم مے گیرند چھوڑدیا ہے اور جس وقت حق کی طرف انہیں بلائیں غصّہ سے بھر جاتے ہیں