ففریقٌ عُلّموا مکائد الارض وفریقٌ اعطوا ما پس گروہے از فریب ہائے زمین تعلیم دادہ شدند وگروہے دیگر را چیز ہادادند کہ ایک گروہ نے زمین فریبوں سے تعلیم پائی اور دوسرے گروہ کو وہ چیزیں دیں اعطی الرُّسُل من الھُدٰی ۔ وقُدِّر الفتح انبیاء را دادہ بودند و دریں جنگ آسمانیاں را جو انبیاء کو دی تھیں اس جنگ میں للسماویّین فی ھٰذا الوغٰی ۔ وان تؤمنوا او لا فتح نصیب شد واگر شما ایمان آرید یا آسمان والوں کو فتح حاصل ہوئی تم چاہو ایمان لاؤ یا تؤمنوا لن یترک اللّٰہ العبد الذی ارسلہٗ نیارید خدا تعالیٰ آں بندہ را ہرگز نخواہد گذاشت کہ برائے اصلاح مردم اورا نہ لاؤ خدا تعالیٰ اپنے بندہ کو جسے اصلاح خلق کے لئے بھیجا ہے ہرگز للورٰی ۔ ولا تضاع الشمس لانکار الاعمٰی ۔ فرستادہ است و خدا برائے انکار کورے آفتاب را ضائع نمے کند نہ چھوڑے گا اور خدا تعالیٰ ایسا نہیں ہے کہ اندھے کے انکار سے آفتاب کو ضائع کرے فریقان یختصمان فی الرشد والھوٰی ۔وفُتحت دو فریق اند کہ باہم خصومت می کنند وبرائے گروہے درہائے زمین دو فریق ہیں جو آپس میں جھگڑتے ہیں ایک گروہ لفریقٍ ابواب الارض الٰی تحت الثرٰی ۔ وللثّانی راکشادہ اند وبرائے گروہے دیگر کے لئے دروازے زمین کے کھولے گئے اور دوسرے گروہ کے لئے