نمبر
نام کتاب یا اشتہار
تاریخ طبع
نمبر صفحات
۱
براہین احمدیہ حصہ سوم
۱۸۸۲ ء
الف سے ب تک (شروع کتاب)
۲
براہین احمدیہ حصہ چہارم
۱۸۸۴ ء
الف سے د تک ایضاً
۳
نوٹسؔ دربارہ توسیع دفعہ ۲۹۸۔در کتاب آریہ دھرم
۲۲ ؍ستمبر ۱۸۹۵ ء
۵۷ سے ۶۴ تک آخر کتاب
۴
التماس دربارہ ایضاً ایضاً
ایضاً
تمام اشتہار ہر چہارم صفحہ آخر کتاب
۵
درخواست دربارہ ایضاً ایضاً
ایضاً
۶۹ سے ۷۲ تک۔ آخر کتاب
۶
خط دربارہ ایضاً
۲۱ ؍اکتوبر ۱۸۹۵ء
۱ سے ۸ تک تمام علیحدہ اشتہار
۷
آئینہ کمالات اسلام
فروری ۱۸۹۳ء
۱۷ سے ۲۰ تک اور ۵۱۱ سے ۵۲۸ تک
۸
اعلان در کتاب نورالحق
۱۳۱۱ھ
۲۳ سے ۵۴ تک
۹
گورنمنٹ کی توجہ کے لائق۔در کتاب شہادۃ القرآن
۲۲ ستمبر ۱۸۹۳ء
الف سے ع تک آخر کتاب
۱۰
نورالحق حصہ دوم
۱۳۱۱ھ
۴۹ سے ۵۰ تک
۱۱
سرّالخلافہ
۱۳۱۲ھ
۷۱ سے ۷۳ تک
۱۲
ا تمام الحجہ
۱۳۱۱ھ
۲۵ سے ۲۷ تک
۱۳
حمامۃ البشریٰ
ایضاً
۳۹ سے ۴۲ تک
۱۴
تحفہ قیصریہ
۲۵؍ مئی ۱۸۹۷ء
تمام کتاب
۱۵
ست بچن
نومبر ۱۸۹۵ء
۱۵۳ سے ۱۵۴ تک اور ٹائٹل پیج
۱۶
انجام آتھم
جنوری ۱۸۹۷ء
۲۸۳ سے ۲۸۴ تک آخر کتاب
۱۷
سراج منیر
مئی ۱۸۹۷ء
صفحہ ۷۴
۱۸
تکمیل تبلیغ معہ شرائط بیعت
۱۲؍ جنوری ۱۸۸۹ء
صفحہ ۴ حاشیہ اور صفحہ ۶ شرط چہارم
۱۹
اشتہار قابل توجہ گورنمنٹ اور عام اطلاع کے لئے
۲۷ ؍فروری ۱۸۹۵ء
تمام اشتہار یک طرفہ
۲۰
اشتہار دربارہ سفیر سلطان روم
۲۴ ؍مئی ۱۸۹۷ء
۱ سے ۳ تک
۲۱
اشتہار جلسہ احباب برجشن جوبلی بمقام قادیاں
۲۳؍ جون ۱۸۹۷ء
۱ سے ۴ تک
۲۲
اشتہار جلسہ شکریہ جشن جوبلی حضرت قیصرہ دام ظلہا
۷؍ جون ۱۸۹۷ء
تمام اشتہار یک ورق
۲۳
اشتہار متعلق بزرگ اخبار چودھویں والا
۲۵ ؍جون ۱۸۹۷ء
صفحہ ۱۰
۲۴
اشتہار لائق توجہ گورنمنٹ معہ ترجمہ انگریزی
۱۰؍ دسمبر ۱۸۹۴ء
تمام اشتہار ۱ سے ۷ تک