۲۵ محمد فریبی آدمی تھا۔ ۳۳ قرآن خود گمراہ ہے اور گمراہ کرنے والا ہے۔ ۴۵ محمد صاحب جو خود ایک جاہل شخص تھے۔ ۶۳ محمد اور اور پیروؤں کی کامیابی بجائے حیرانگی کے نہ صرف حقارت پیدا کرتی ہے بلکہ محمد کو ایک بڑا فریبی ثابت کرتی ہے۔ سوانح عمری محمد صاحب مصنفہ اورنگ واشنگٹن صفحہ ترجمہ لالہ رلیارام گھولاٹی مطبوعہ مطبع اڑوربنس لاہور ۱۶۷ؔ محمد موسائی عورتوں کے حسن و جمال پر فریفتہ اور دل دادہ تھا۔ ۱۶۹ محمد (دھوکہ کی کارروائیاں منسوب کی گئی ہیں) اس کی زندگی کے اس حصہ میں یعنی جب وہ رسول تیغ ہوا دنیوی خواہش و آلائش نے اس کی ذاتی صفات و طبعی فضائل کو رذیل کر دیا۔ ۲۷۲ بعض معاملات میں وہ (آنحضرت) شہوت پرست تھا۔ ۲۷۳۔ جب وہ کسی خوبصورت عورت کے سامنے ہوتا تھا تو اپنی پیشانی اور بالوں کو سنوارتا تھا۔ ۲۷۸۔ اس کی سرگرم اور وہمی روح۔۔۔۔۔۔ عزلت فاقہ کشی وغیرہ سے۔۔۔۔۔۔ اس حد تک گُھل گئی تھی کہ اس کو ایک عارضی سا خفقان و ہذیان ہو جایا کرتا تھا۔ ۲۸۰ اس کے خیال ایجاد کی طرف مائل تھے۔۔۔۔۔۔ وہ زیادہ تر جوش اور تحریک کا مغلوب تھا۔ ۲۸۱ جب اس نے تلوار کے مذہب کی شہرت دی اور لٹیرے عربوں (صحابہ) کو بیرونی غنیمت کا مزہ چکھایا۔ ۲۸۲ اپنے رسالت کے مشتبہ آغاز میں وہ اپنے الہامی سروش ورقہ کے عیّارانہ و مکارانہ