شرک و بدعت کی سیاہی تو لگی ہونے دور نظر آنے لگا توحید کا اب حسن و جمال راز سربستہ بہت علم لدنی کے کھلے دیکھ لی کشف و کرامات کی ایک زندہ مثال وحی و الہام کی ماہیتیں روشن ہوئیں آج شب معراج کا عقدہ کھلا اور طور کا حال کھل گیا آج کہ ہے معجزہ زندہ قرآن سب جہان مان گیا سامنا اس کا ہے محال ہر مخالف کا کٹا تیغ براہین سے سر ہوگئے غیر مذاہب بھی بحجت پامال پیشگوئیوں کے کھلے بھید رسالت کے بھی راز کھل گیا عیسیٰ مریم کا نزول اجلال معنی اعجاز نبوت کے فرشتوں کا نزول قلب مومن پہ جو ہوتے ہیں الٰہی افضال حل ہوئے نکتے تصوف کے ولایت کے بھی بھید مانا سب نے کہ نہیں خارق عادت بھی محال الغرض ہوگئے حل سینکڑوں عقد لاحل دس جواب اس کو ملے جس نے کیا ایک سوال منصفو غور کرو کیا ہے زمانہ الٹا کہتے ہیں عیسٰئی موعود کو آیا دجال مثل شیشہ کے نبی اور ولی ہوتے ہیں نظر آتا ہے سدا شیشہ میں اپنا خط و خال خود تو شپر کی طرح آنکھوں سے معذور ہیں اور عیب سورج کو لگاتے ہیں بایں حسن و جمال علم ظاہر تو ہے العلم حجاب الاکبر علم باطن سے سدا پاتا ہے انسان کمال موسیٰ و خضر کے قصہ کو بھی کیا بھول گئے کر دیا موسیٰ کو حیران چلا خضر وہ چال خضر کے پیچھے چلے جاؤ عقیدت سے گلاب خیر و خوبی سے اگر چاہتے ہو تم حال و قال فہرست آمدنی چندہ برائے طیاری مہمان خانہ و چاہ وغیرہ منشی عبدالرحمن صاحب ا ہلمد محکمہ جرنیلیریاست کپور تھلہ3 جلال الدین صاحب بلانی ضلع گجرات 3 شیخ محمد جان صاحب وزیر آبادی 3 مولوی سید محمد احسن صاحب امروہی 3 عبدالحق صاحب کرانچی والا لدھیانہ 3 امام الدین شیخواں قریب قادیاں 3 عرب حاجی مہدی صاحب بغدادی نزیل مدراس 3 ابراہیم سلیمان کمپنی مدراس 3 عبدالعزیز صاحب پٹواری شیخواں 3 سیٹھ عبدالرحمن حاجی اللہ رکھا مدراس 3 سیٹھ دالجی لالجی صاحب ؍؍ 3 خلیفہ نور الدین صاحب و اللہ دتا جموں 3 اہلیہ ہائے حکیم فضل دین صاحب بھیروی 3 سیٹھ صالح محمد حاجی اللہ رکھا ؍؍ 3 سیٹھ اسحق اسمٰعیل صاحب بنگلور 3 خیر الدین سیکھواں قریب قادیان 3 مولوی سلطان محمود صاحب ؍؍ 3 مرزا خدابخش صاحب اتالیق نواب صاحب مالیرکوٹلہ3