بقیہّ ؔ اسماء حاضرین جلسہ جوبلی عبدا۱لرحمن نو مسلم جالندھری۔ سید ار ۲شاد علی صاحبزادہ سید خصیلت علی شاہ صاحب، ڈنگہ ۔ اللہ۳ دتا ولد نور محمد کمبوہ۔ عبداللہ۴ ولد خلیفہ رجب دین لاہور۔ غلام۵ محمد طالب علم ڈیرہ بابانانک ۔ روشن۶ الدین بھیرہ، اللہ ود۷ھایا صاحب پنڈی بھٹیاں۔ شیخ۸ احمد علی، چک بازید۔ نور۹ محمد، ڈھونی۔ عبدا۰۱لرشید،سیّدوالہ۔ غلام قا۱۱ در،قادیان۔ شیخ امیر، تھہ غلام نبی۔ غلام غوث،۱۳ قادیان۔ گلاب۱۴ ولد محکم احمد آباد ضلع گورداسپور۔ شاہ نوا۱۵ز ،ڈنگہ ۔ عید۶۱ ا ولد شادی، قادیان۔دین محمد۷۱ ، قادیان۔ صدر۱۸الدین، قادیان۔ بڈ۱۹ھا قادیان۔ حسینا۲۰ ،قادیان۔ امام الد۲۱ ین، قادیان۔ خواجہ نور۲۲ محمد، قادیان ۔حا مد ۳۲ علی ارائیں، قادیان۔ میراں۲۴ بخش، قادیان۔ لسّو۲۵ ،قادیان۔ فقیر محمد، ۶۲ فیض اللہ چک۔ شیخ محمد۲۷ ،قادیان ۔خواجہ کھیون۲۸ ،قادیان ۔ شرف ۹۲ دین ،قادیان ۔فتح دین۳۰ ،کہارڈلہ۔ عبداللہ ۳۱قادیان۔ لبّھو، قادیان۔ لبّھا۲۳ڈوگر، کھارا۔ نتھو ۳۳،قادیان۔ بو۳۴ٹا ،قادیان۔ نواب محمد علی خان صاحب رئیس مالیر کوٹلہ کے خط کی نقل 3 نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم طبیب رُوحانی مسیح الزمان مکرم معظم سلمکم اللہ تعالیٰ السلام علیکم ۔ حسب الحکم حضور کل حال متعلق جوبلی عرض کرتا ہوں:۔ ۲۱ و ۲۲ جون یعنی دو دن جشن جوبلی کے لئے مقرر ہوئے تھے چونکہ گورنمنٹ کا حکم تھا کہ کل رسوم متعلق جوبلی ۲۲ ؍ جون ۱۸۹۷ء کو پوری کی جائیں اس لئے سب کچھ ۲۲ کو کیا جانا قرار پایا۔ ریاست مالیر کوٹلہ میں جیسے رئیس اعظم وفادار رہے ہیں ویسے ہی خوانین بھی وفادار اور عقیدت مند گورنمنٹ کے رہے ہیں اور بہت مواقع میں اس کا ثبوت دیا ہے۔ بلکہ بعض جگہ خود لڑائی میں شریک ہوکر گورنمنٹ کی اعانت کی ہے۔ اب