یعنی جس ضلع میں بباعث اِمساکِ باران زمین مُردہ کی طرح خشک ہوگئی ہو اُن ہواؤں کو ہانک دیتے ہیں پھر اس سے پانی اتارتے ہیں اور اس کے ذریعہؔ سے قسم قسم کے میوے پیدا کردیتے ہیں۔ اسی طرح روحانی مردوں کو موت کے گڑھے سے نکالا کرتے ہیں اور یہ مثال اس لئے بیان کی گئی تو کہ تم دھیان کرو اور اس بات کو سمجھ جاؤ کہ جیسا کہ ہم امساک باران کی شدت کے وقت مردہ زمین کو اور تائید حضرت قاضی الحاجات اُس ؔ سے ظہور میں آتی ہیں کہ جس کی نظیر اس کے غیر میں نہیں پائی جاتی اگر مخالفین اس سے انکار کریں اور غالباً انکار ہی کریں گے تو اس کا ثبوت اس کتاب میں دیا گیا ہے اور یہ احقر ہریک طالب حق کی تسلی کرنے کو طیار ہے اور نہ صرف مخالفین کو بلکہ اسمی اور رسمی موافقین کو بھی کہ جو بظاہر مسلمان ہیں مگر محجوب کار پاکاں بر بداں کردن قیاس کارِ ناپاکاں بود اے بدحواس کاملاں کز شوق دلبر می روند باد و صد بارے سبکتر می روند ایں کمال آمد کہ با فرزند و زن ازہمہ فرزند و زن یکسو شدن در جہان و باز بیرون از جہان بس ہمیں آمد نشانِ کا ملاں چوں ستوری زیر بار افتد بسر در تہی رفتن سریع و تیز تر ایں چنیں اسپی کجا آید بکار نابکارست ایں در اسپانش مدار اسپؔ آں اسپ استُ کو بارِ گران می کشد ہم میردو بس خوش عنان کاملے گر زن بدارد صد ہزار صد کنیزک صد ہزاراں کاروبار پس گر افتد در حضورِ او فتور نیست آں کامل ز قربت ہست دور نیست آں کامل نہ مردے زندہ جان گر خرد مندی ز مردانش مخواں کامل آں باشد کہ بافرزند و زن باعیال و جملہ مشغولی تن باتجارت باہمہ بیع و شرا یک زماں غافل نگردد از خدا ایں نشانِ قوّتِ مردانہ است کاملاں را بس ہمیں پیمانہ است سوختہ جانے ز عشقِ دلبرے کے فراموشش کند با دیگرے