کس کی پیش جاسکتی ہے۔ ہم نے جس قدر صداقتیں کہ نہایت نازک اور اعلیٰ درجہ کی ہیں۔ قرآن شریف سے نکال کر اس کتاب میں لکھی ہیں۔ اس کا دیکھنا قدرتِ کاملہ کہ جو ذرّہ ذرّہ کے وجود اور بقا کے لئے ہردم اور ہرلحظہ آبپاشی کررہی ہے اور جس کے عمیق در عمیق تصرّفات تعداد اور شمار سے باہر ہیں۔ اُس ربوبیّتِ تامہ سے برہمو سماج والے منکر ہیں۔ ماسوا اِس کے برہمو سماج والے ربوبیّتِ الٰہیہ کو روحانی ہیں۔ سب کی آرزو پوری ہوتی ہے۔ اندر کا شکم سوم کارس کثرت سے پینے کے باعث سمندر کی مانند پھولتا ہے اور تالو کیؔ نمی کی مانند ہمیشہ تر رہتا ہے۔ اندر سب دیوتاؤں سے طاقت میں زیادہ ہے اور تمام دیوتاؤں پر اس کو فوقیت حاصل ہے۔ بڑے دیوتاؤں کو نمشکار، چھوٹے دیوتاؤں کو نمشکار، نوجوان دیوتاؤں کو نمشکار، بوڑھے دیوتاؤں کو نمشکار۔ ہم سب دیوتاؤں کی حتی المقدور پوجا کرتے ہیں۔ اے اندر کوسیکارشی کے پوتر جلد آ اور مجھ رشی کو بڑا مالدار کردے۔(تمام پرانوں کے شجرہ میں کوسیکا کا بیٹا وشوا مترا تھا اور سیانا وید کا بھا شیکا اسکی وجہ بیان کرنے کو کہ اندر کوسیکا کا کیونکر پوتر ہو گیا ۔ یہ قصّہ بیان کرتا ہے جو کہ وید کے تمتہ انوکرا میتکا میں درج ہے کہ کوسیکا اشرا تھا کے پوتر نے یہ دل میں خواہش کر کے کہ اندر کی توجہ سے میرا بیٹا ہو۔تپ جپ اختیار کیا تھا ۔ جس تپ کی جلدومین خود اندر ہی نے اُسکے گھر جنم لے لیا ۔ اور آپ ہی اُسکا بیٹا بن گیا ) اندر نے جس کی بہت انسان تعریف کرتے ہیں متحرک ہواؤں کی ہمراہ وسیوں اور سمیوں پر یعنے راکشوں پر حملہ آور ہو کر اپنے بجر سے اُنکو قتل کیا۔ من بعد اُس نے اپنے گورے ہمراہیوں پر کھیت تقسیم کردی اور سورج اور پانی کو رہا کردیا۔ ( اس جگہ گورے ہمراہیوں سے مراد جیسا کے طرز وید کے تلازمات کی ہیں پانی کے قطرے ہیں) اور مطلب اس شُرتی کا یہ ہے کرہ زمہریر کی تاثیر سے قطرات پانی جو شکل میں گورے گورے معلوم ہوتے ہیں بادل سے مترشح ہوکر کھیتوں پر گر پڑے۔ بعض کسی کھیت پر اور بعض کسی کھیت پر اور سب پانی بہہ گیا۔ اور سورج نکل آیا۔ فرنگستانی مفسروں نے