(۴۶ؔ ) میاں خیرا نمبردار جمال پور ضلع لدھیانہ (۴۷) مولوی مبارک علی صاحب سیالکوٹی (۴۸) منشی فیاض علی صاحب کپورتھلوی (۴۹) منشی حبیب الرحمن صاحب (۵۰) منشی محمد اروڑا صاحب (۵۱) منشی علی گوہر صاحب جالندھری (۵۲) منشی عبدالرحمن صاحب کپورتھلوی (۵۳) مولوی محمد حسین صاحب کپورتھلوی (۵۴) حکیم فتح محمد صاحب کپورتھلوی (۵۵) میاں روشن دین صاحب کپورتھلوی (۵۶) منشی ظفر احمد صاحب کپورتھلوی (۵۷) منشی محمد خان صاحب کپورتھلوی (۵۸) مرزا صفدر علی خدمتگار نواب محمد علی خان صاحب مالیر کوٹلہ (۵۹) مرزا اسماعیل بیگ صاحب قادیان ضلع گورداسپورہ (۶۰) حافظ محمد علی صاحب کپورتھلوی (۶۱) منشی اللہ بخش صاحب سیالکوٹی (۶۲) منشی عبدالعزیز صاحب ملازم دفتر نہر انبالہ ساکن دہلی قاسم جان کی گلی (۶۳) منشی ابراہیم صاحب پٹواری سنور (۶۴) منشی غلام قادر صاحب پٹواری گہنواں تحصیل سرہند (۶۵) میاں جمال دین صاحب ساکن سیکھواں (۶۶) مستری عمر بخش صاحب ساکن جلالپور جٹاں وارد جموں (۶۷) منشی گلاب دین صاحب مدرس مدرسہ زنانہ رہتاس ضلع جہلم (۶۸) میاں فضل کریم صاحب عطار ساکن سیالکوٹ (۶۹) شیخ امام الدین صاحب ساکن نوشہرہ ضلع سیالکوٹ