الحمد للہ و المنہ کہ رسالہ شافیہ کافیہ جو مخالفون پر حجت اللہ اور موافقوں کے لیے موجب زیادت ایمان و عرفان ہے موسوم بہ نشان آسمانی جسکا دوسرا نام شہادۃ الملہمین بھی ہے از تالیفات امام ہمام مہدی و مسیح موعود مجدد الوقت حضرت میرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام بماہ جنوری 1896ء مطبع ضیاء الاسلام قادیان دار الامان میں چھپا بار دوم