جن احباب کے پاس حضرت اقدس کے مکتوبات ہیں وہ ان کے نقول میرے پاس بھیج دیں تاکہ وہ شائع ہو جائیں:۔
اب میں اس نمبر کو ختم کرتا ہوں اور چھٹے نمبر کی اشاعت کے لئے توفیق ربی کا امید وار ہوں فقط۔
خاکسار
عرفانی کبیر
مکتوبات جلد پنجم کا پورا سیٹ طلب کرو
نمبر (۱) حضرت سیٹھ عبدالرحمن مدراسی کے نام
(۲) حضرت خلیفہ المسیح اوّل رضی اللہ عنہ کے نام
(۳)حضرت چودھری رستم علی خان رضی اللہ عنہ کے نام
(۴) حضرت نواب محمد علی خان رضی اللہ عنہ کے نام
ان چار نمبروں کے مجموعہ کی قیمت پانچ روپیہ مع محصول ڈاک ہے۔
عرفانی کبیر الہ الدین بلڈنگ سکندر آباد دکن