حضرت عیسیٰؑ تو مس شیطان سے پاک ہیں لیکن آنحضرت ﷺ ( معاذ اللہ ) پاک نہیں ۔اس بات کا ہمیں کوئی جواب دے بشرطیکہ وہ ایماندا ر ہو کر کیا آنحضرت ﷺ حضرت یونس ۱؎ سے بھی گئے گذرے ہو گئے ؟ افسوس کو ان لوگوں نے دین کا ستانا س کر دیا ۔جب کافروں نے آنحضرت ﷺ کے سامنے قسمیں کھائی تھیں کہ آپ ہمارے سامنے آسمان پر چڑھ کر دکھا دیں اس کے بعد ہمارا آپ سے