ٹائٹل بار اول الصلح خیر پیغام صلح جو ہندوستان کے دو بڑے مذہب یعنی ہندو ایزم اور اسلام میں مصالحت کرانے کے لئے اعلحٰضرت حجۃ اللہ المسیح الموعود و المہدی معہود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنی زندگی کے آخری دوتین دنوں میں لکھا اور جو معزز ہندو و مسلمانوں کے ایک عظیم الشان جلدہ میں بمقام پنجاب یونیورسٹی ہال لاہور بتاریخ 21 جون 1908پڑھا گیا۔