چاروں یار مسلّمی چار مصلّے کین پنجواں نبی رسول ہے جن کیتا ثابت دین اینہاں پچھے امام چا۴ر اعظم شافعی جان مالک احمد آکھدے ثابت چار امام چاروں یار مسلّمی کدی نہ آوے جا جو ایہناں فرمائیا اوہ چلائے راہ (ترجمہ) پیغمبر مصطفیؐ برحق ہے اور اس کے چار دوست ہیں۔ عمر خطاب۔ ابوبکر۔ عثمان۔ علی۔ تحقیق یہ چار دوست ہیں اور چار ہی مصلّے کئے گئے ہیں اُن کے بعد چار امام اور ہیں۔ اعظم۔ شافعی۔ مالک۔ احمد۔ اور پانچویں جناب محمد مصطفےٰ ؐ ہیں جنہوں نے اسلام کی صداقت کو ثابت کیا اوروہ چار امام مسلّم ہیں جو ان کا راستہ ہے وہی اختیارکرنا چاہیئے۔ صفحہؔ ۲۰۱ جنم ساکھی بھائی بالا والی عملاں اوتے نبّڑے درگہ پوے قبول حجت حاجت ناکسے کم۔ آکھے نبی رسول (ترجمہ) عملوں پر ہی فیصلہ ہوگا وہ قبولیت حاصل کریں گے بہانہ سازی کام نہیں آئے گی۔ پاک رسول نے یہ فرمایا ہے۔ صفحہ ۲۰۳ جنم ساکھی بھائی بالا والی کن وچہ انگلیاں پاکے بابے بانگ دتی صفحہ ۴ ۲۰ جنم ساکھی ایضاً پڑھیا خطبہ نبی دا ہویا سَگل انند (ترجمہ) جناب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کاخطبہ پڑھا اور دل کو تسلی ہوئی۔ شلوک صفحہ ۲۰۵ جنم ساکھی بھائی بالاوالی