سرمہ چشم آ ریہ اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰہِ الْاِسْلَامِ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَھَقَ الْبَاطِلُ اِنَّ الْبَاطِلَ کَانَ زَھُوْقًا۔ اِنَّا اَعْتَدْنَا لِلْکَافِرِیْنَ سَلَاسِلَ وَّ اَغْلَالًا وَّ سَعِیْرًا۔ بحمد اللہ کہ ایں کحل الجواہر شد از کوہ صواب و صدق ظاہر متاب ازسرمہ روگر روشنی چشم مے بائد کہ عاقل از دل و جان و دست دار و چشم بینارا ُسرمہ چشم آریہ فیہ شفاء للناس از تالیفات مرزا غلام احمد صاحب مؤلف براہین احمدیہ دربارہ ردّ اصول ویدؔ و اثبات حقیّت اصول قرآن شریف بوعدۂ انعام پانسو روپیہ اس ہندو یا آریہ کے لئے جو اس رسالہ کا رد لکھ کر دکھلاوے ماہ ستمبر ۱۸۸۶ ؁ء بمطابق بماہ ذوالحجہ ۱۳۰۳ ؁ھ