تعزیرات ہند کی رو سے آپ کو ماخوذ کرائیں اور قانون کی حد تک سزا دلائیں کیونکہ اس نوٹس کے بعد آپ اپنی ناواقفی اور صحت نیت کا عذر پیش نہیں کر سکتے اور آپ سب صاحبوں کو بھی اختیار ہوگا کہ اپنی مقبولہ مسلّمہ کتابوں کا اشتہار دے دیں اور بعد اس کے اگر کوئی مسلمان معترض اپنے اعتراض میں آپ کے اشتہار کا پابند نہ ہو اور کوئی ایسا اعتراض کرے کہ جو ان کتابوں کی بناء پر نہ ہو جن کے مقبول ہونے کی نسبت آپ اشتہار دے چکے ہیں یا کوئی ایسا امر مورد اعتراض ٹھہراوے جو خود اسلام کی تعلیم میں موجود ہے تو بے شک ایسا معترض مسلمان بھی آپ لوگوں کے اشتہار کے بعد اسی دفعہ ۲۹۸ کی رو سے سزا پانے کے لائق ہوگا جس دفعہ سے ہم فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ اب ذیل میں اس نوٹس دینے والوں کے دستخط اور مواہیر ہیں۔ فقط قادؔ یان حضرت اقدس امام انام مہدی و مسیح موعود میرزا غلام احمد علیہ السلام حضرت مولوی حاجی حافظ حکیم نور الدین صاحب بھیروی ثم قادیانی حضرت مولوی سید محمد احسن صاحب امروہی۔ مولوی حکیم فضل دین بھیروی۔ صاحبزادہ محمد سراج الحق صاحب جمالی نعمانی قادیانی سابق سرساوی۔ سید ناصر نواب صاحب دہلوی حال قادیانی صاحبزادہ افتخار احمد صاحب لدھیانوی قادیانی صاحبزادہ منظور محمد صاحب۔ مولوی حاجی حافظ احمد اللہ خان صاحب مولوی نور الحسن صاحب روالی منشی محمد خاں صاحب کپورتھلہ قاضی ضیاء الدین صاحب قاضی کوٹی ضلع گوجرانوالہ شیخ عبدالرحیم صاحب نو مسلم سابق لیس دفعدار رسالہ نمبر ۱۴ چھاؤنی سیالکوٹ مولوی قطب الدین صاحب بدوملوی مفتی فضل الرحمن صاحب مدرس جموں۔ منشی جلال الدین صاحب میر منشی رجمنٹ نمبر ۱۲ سواران بنگال۔ منشی غلام محمد صاحب خوشنویس امرتسری مولوی فیض احمد صاحب جہلمی میرزا یعقوب بیگ صاحب طالب علم اسسٹنٹ سرجن کلاس میڈیکل کالج لاہور میرزا ایوب بیگ صاحب طالب علم بی اے کلاس گورنمنٹ کالج لاہور شیر محمد خاں صاحب طالب علم ایف اے کلاس لاہور۔ شیخ غلام محی الدین صاحب کتب فروش جہلم مرزا اسماعیل قادیانی بابو غلام رسول صاحب سابق اسٹیشن ماسٹر راولپنڈی ڈسٹرکٹ۔ شیخ عبداللہ صاحب پٹواری سنوری شیخ حامد علی صاحب قادیانی منشی تاج دین صاحب کلرک اگزیمنر آفس ریلوے لاہور منشی نبی بخش صاحب کلرک شیخ عبدالرحمن صاحب شیخ عبدالعزیز صاحب شیخ مسیح اللہ صاحب شاہجہان پوری حاجی وریام صاحب خوشابی سید مقبول حسن صاحب ڈیرہ اسماعیل خاں۔ سید محمد کبیر صاحب دہلوی۔ شیخ شہاب الدین صاحب۔ سیالکوٹ مولوی عبدالکریم صاحب مولوی حکیم ابو یوسف محمد مبارک علی صاحب منشی غلام قادر فصیح صاحب رئیس مالک پنجاب پریس۔ سید حامد شاہ صاحب اہلمد معافیات سید محمود شاہ صاحب شیخ مولا بخش صاحب سوداگر سید امیر علی شاہ صاحب سارجنٹ ڈسکہ میاں شادی خاں صاحب میاں عطا محمد صاحب اوورسیر غلام حیدر خان صاحب ڈپٹی انسپکٹر نارووال۔ عبدالعزیز صاحب۔ بھیرہ ضلع شاہ پور شیخ فضل الٰہی صاحب آنریری مجسٹریٹ۔ شیخ غلام نبی صاحب وائس پریذیڈنٹ میونسپل کمیٹی میاں غلام محمد صاحب ضلعدار