ہو جو ہر یک جز اس کا بجائے خود کسی امر پر دلیل ہو تو ان سب جزوی دلائل کا بھی کم سے کم ایک ایک نمونہ پیش کرنا ہوگا۔ چونکہ سمجھنا اس شرط کا محتاج تمثیل ہے اس لئے ہم بطورِ تمثیل کے اس جگہ اسی قسم کی ایک دلیل دلائل مُرکّبہ